AZADAAR-E-HUSSAIN Lyrics - MUAZZAM ALI MIRZA Noha 2023/1445



AZADAAR-E-HUSSAIN 


 سَلَامُنْ عَلَیْک یَا غَرِیْب حُسَیْناؑ
 سَلَامُنْ عَلَیْک یَا غَرِیْب حُسَیْناؑ
 سَلَامُنْ عَلَیْک یَا غَرِیْب حُسَیْناؑ
 
اپنے بچوں کو بنانا ہے عزادار حسینؑ
 حشر تک غم یہ منانا ہے عزادار حسینؑ
 حشر تک غم یہ منانا ہے عزادار حسینؑ

اپنے بچوں کو بنانا ہے عزادار حسینؑ(2)
اس گلے پر کے جسے چومتے تھے پیغمبرؐ
روز عاشور رکھا شمر نے جس پر خنجر
اس لاشے پہ جو بے گور بھی تھا اور بے سر
ہاۓاس خون میں تر جس میں پہ سوکھے لب پر

یہ اشک بہانا ہے عزادار حسینؑ
حشر تک غم یہ منانا ہے عزاداری حسینؑ
عزادار حسینؑ عزادار حسینؑ
عزادار حسینؑ عزادار حسینؑ

اپنے بچوں کو بنانا ہے عزادار حسینؑ
وقت کے ساتھ بڑے زکر غم سبط نبیؐ
دیتے رہنا ہے تمہیں پرسہ اولاد علیؑ
اور بڑھتی ہی رہے روز صدا نوحوں کی
کم ذرا ہو نہ عزاداری شبیرؑ کبھی

تم نے وعدہ یہ نبھانا ہے عزادار حسینؑ
حشر تک غم یہ منانا ہے عزادار حسینؑ
اپنے بچوں کو بنانا ہے عزادار حسینؑ
 حشر تک غم یہ منانا ہے عزادار حسینؑ
سب کو (ھل من) کی صدا یاد دلادینی ہے

ایسے پیغام حسینیؑ کو بقا ء دینی ہے
دل کی تاریکی کو عرفان کی ضیاء دینی ہے
ہم کو لبیک حسیناؑ کی صدا دینی ہے

لبیک یا حسین ؑ لبیک یا حسین ؑ 
نارہ یہ روز لگانا ہے عزادار حسین ؑ 
 حشر تک غم یہ منانا ہے عزادار حسینؑ

عزادار حسینؑ عزادار حسینؑ
اپنے بچوں کو بنانا ہے عزاداری حسین

 حشر تک غم یہ منانا ہے
تربیت ایسی ہو کہ خوش ہوں جناب زہرا(س)
اپنی اولاد کو اداب عزا سکھلانا
آنکھ کھولے تو نظر آۓ علم غاذیؑ کا
ساتھ میں نادعلیؑ کے وہ سننے ناد عزا

(نَادِعَلیً مَظْہَرَ الْعَجَائبْ)

****  سنانا ہے عزادار حسینؑ
 حشر تک غم یہ منانا ہے
اپنے بچوں کو بنانا ہے عزاداری حسین
 
حشر تک غم یہ منانا ہے
عزادار حسینؑ عزادار حسینؑ
عزادار حسینؑ عزادار حسینؑ









 #muazzamalimirza #muharram #nohay

Recited & Composed ☆ Muazzam Ali Mirza
Lyrics ☆ Jinab Hameed Raza & Yasir Parvi
Audio Record & Mix ☆ Sing Ong Studio SKD
Chorus ☆ The Voice Academy Baltistan 
Video ☆ Sing Ong Studio's Skardu
Edit ☆ Basit Parvi 
Creative ☆ Shuja GFX

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.